![Jab Husn Tha](https://source.boomplaymusic.com/group10/M00/03/19/06a573c115bc45ba864ca71540ecd7ff_464_464.jpg)
Jab Husn Tha Lyrics
- Genre:Acoustic
- Year of Release:2022
Lyrics
جب حسن تھا ان کا جلونما
انوار کا عالم کیا ہوگا
ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے
دیدار کا عالم کیا ہوگا
اللہ اللہ اللہ
ایک سمت علی ایک سمت عمر
صدیق ادھر عثمان ادھر
ان جگمگ جگمگ تاروں میی
سرکار کا عالم کیا ہوگا
جس وقت حلیمہ کی گودی
انوار خدا سے روشن تھی
اس وقت حلیمہ دائی کی
گھبار کا عالم کیا ہوگا
چاھے تو اشاروں سے اپنے
کیا ہے پلٹ دے دنیا کی
یہ شان ہے ان کے گلاموں کی
سردار کا عالم کیا ہوگا